The Family of prophethood/ Biography of Prophet Muhammad (peace be upon him) / page 5
The Family of prophethood
The fathers of the Holy Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) were Wajdad Sharif. One of the conditions of prophethood is pure birth. There is a difference of opinion among historians about the origin of Quraysh. Some believe that Quraish was the title of Nazr bin Kanana. And some say that Quraish is the title of Fahir bin Malik and his descendants were called Quraish۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا سلسلہ نسب حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن غالب بن فہر بن مالک بن نضر بن کنانہ بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان بن ادد بن المقم بن ناحور بن تارح بن یعرب بن یشجب بن نبات بن اسماعیل بن ابراہیم۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ نے ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے اسماعیل علیہ السلام کو چنا، بنو کنانہ کو اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے منتخب کیا۔" اس نے بنو کنانہ میں سے قریش کا انتخاب کیا، قریش میں سے بنو ہاشم کو منتخب کیا اور مجھے بنو ہاشم سے ممتاز کیا۔
Comments
Post a Comment